دنیا کی 10 بہترین اور اسان ترین اسکالرشپس کی لسٹ:

دنیا کی 10 بہترین اور اسان ترین اسکالرشپس کی لسٹ: اپ کے پاس سفارش نہیں، پیسے نہیں، پاکستانی یونیورسٹیوں کی فیس کیلئے پیسے نہیں!!اور اپ باہر ملک سٹڈی کیلیئے جانا چاہتے ہے وہ بھی بلکل فری میں!! تو یہ تحریر غور سے پڑھیں!! اس تحریر میں آپ کو دنیا بھر کی مختلف ممالک کی وہ اسکالرشپس کے بارے میں بتا دیا گیا ہے جس میں نہ تو آپ کو کسی کو ایک پیسہ دینے کی ضرورت ہے، اور نہ سفارش کی دنیا بھر میں مختلف قسم کی اسکالرشپس موجود ہے۔ جس میں دنیا بھر سے لاکھوں سٹوڈنٹس مختلف ممالک میں پڑھتے ہے بلکل فری میں!! ان اسکالرشپس پر پاکستان سے بھی ہزاروں سٹوڈنٹس سلیکٹ ہوتے ہے۔ جن کو اسکالرشپ کے تمام اخراجات کے ساتھ ساتھ ماہانہ وظیفہ بھی دیا جاتا ہے وہ بھی ڈالروں میں!! بہترین انٹرنیشنل اسکالرشپس کی لسٹ: دنیا بھر کی جو مشہور اسکالرشپس انڈر گریجویٹ، ماسٹر، پی ایچ ڈی سٹڈی کیلئے ان کی لسٹ نیچے موجود ہے۔ ان اسکالرشپس میں آپ گھر بیٹھ کر فری میں اپلائی کرسکتے ہے۔ List of Government Scholarships: 1.Japanese MEXT Scholarships Nature: Fully-Funded Programs: BS, MS, PhD Country stay: Japan IELTS: Not Required...